

Loading content...
میں اس وقت ان کے قریب گیا جس وقت وہ مصروف جنگ تھے مجھے یہ محسوس ہوتا تھا کہ ان کے ہاتھ میں تلوار برق شکار نہیں بلکہ ایک بھڑکتی ہوئی آتش جوالہ ہے اور وہ عقالِ صرصر کمال پر سوار نہیں بلکہ ہوا کے گھوڑے پر سوار ہیں جس طرف نگاہ فرماتے ہیں راہوار ایک لمحہ میں پرواز کر کے وہاں پہنچ جاتا ہے ان کے رہوار کی برق رفتاری کی وجہ سے ان پر نگاہ نہیں ٹھہر سکتی تھی انہوں نے ایسا حملہ کیا کہ فوجوں میں الامان الامان کی آوازیں بلند ہوئیں …(R_310)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار