

Loading content...
علامہ در بندی لکھتے ہیں کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے پہلے حملے میں ایک سو بیس 120 ملعون فی النار کئے اس کے بعد خیام میں تشریف لائے خیام سے واپس آکر ایک جنگ فردہ ہوئی یعنی ایک ملعون کو فی النار کیا پھر اجتماعی حملہ ہوا اس میں اکیاسی 81ملعون فی النار ہوئے جبکہ امام صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام سے جو حداد نے روایت کی ہے اس میں ہے کہ اس اجتماعی حملے میں 44ملاعین فی النار ہوئے …(R_309)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار