

Loading content...
بیٹا اب آپ واپس میدان میں جائیں اور جہاد کریں امید ہے کہ اب آپ اپنے مقصد و مراد کوپا لیں گے اور جد اطہر صل اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ کو جام شہادت سے ایسا سیراب فرمائیں گے کہ پھر ابد الآباد تک آپ اپنی حقیقت باطنیہ محمدیہ وعلویہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سیراب رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار