

Loading content...
ایک کلام اِلٰہی اور دوسرا ثقل اکبر عترت تھی یہاں قران کریم کا ظاہری وزن مراد نہیں بلکہ اس کا منصبی وزن مراد ہے بعینہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کسی ظاہری وزن کو برداشت نہ کر سکنے کا اظہار نہیں کر رہے تھے بلکہ کسی منصبی ثقل کا ذکر فرما رہے تھے۔ صاحبانِ سیرت النبی لکھتے ہیں کہ دوران سفر جس وقت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نزولِ وحی ہوتا تھا تو وحی کے وزن سے ناقہئِ غضبا کی ناف زمین سے لگ جاتی تھی یہ وزنِ منصبی کی ایک مثال ہے کہ جس کو موفق باللہ سواری بھی اٹھاتی تو اس کی بھی ایسی کیفیت ہوجاتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار