

Loading content...
شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کے فرمان میں ایک لفظ ثقل استعمال ہوا ہے جس کا عمومی ترجمہ وزن کیا جاتا ہے مگر وزن اور ثقل میں بہت فرق ہے کیونکہ وزن میں ظاہر یت کا ہونا لازم ہے اور ثقل دراصل باطنیت کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار