

Loading content...
یقینا ہم نے اپنے رسولوں کو بینات کے ساتھ ارسال فرمایا اور ان کی معیت میں ہم نے کتاب ومیزان کو نازل فرمایا ہے تاکہ انسانیت قسط پر قائم رہے اور ہم نے حدید کو نازل فرمایا جس میں انتہائی ہیبت بھی ہے اور لوگوں کیلئے لا تعداد فائدے بھی ہیں اور اس کے نزول کا مقصد یہ ہے کہ اللہ د معلوم کرلے کہ کون اس کے رسولوں کی غائبانہ امداد کرتا ہے یقینا اللہ طاقت والا زبردست ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار