

Loading content...
یہ ایک اصول ہے کہ جب بھی کسی کو واصل بالجبروت کیا جاتا ہے یا واصل بالذات اجل د کیاجاتا ہے تو اس کے بعد اس کے ہونٹوں پر مہر لگادی جاتی ہے کہ یہ راز ہائے اِلٰہی منکشف نہ ہوں جب بھی کوئی عارف کسی کو بالمکاشفہ مشاہدۂ اسرارسے مطلع کرتا ہے تو سب سے پہلے اس کے ہونٹوں پر مہر لگادیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار