

Loading content...
یہاں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے دوسرا مرحلہ طے کرایا یعنی اپنی زبان مبارک ان کو چوسنے کا حکم فرمایا گویا یہاں پر غذائے نور عطا فرمائی جو خود کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا بھی دوسرا مرحلہ تھا کہ بعد از ظہور انہوںنے ہمیشہ زبان سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حصول غذا کا ذریعہ بنایا تھا تا کہ خون اطہر میں شیرِ مادر شامل نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار