

Loading content...
دوستو! یہاں میں آپ کی توجہ ان روایات کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جو اکثر علمائے حدیث نے نقل کی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ جب پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے کسی مقدس فرد کی دنیا میں آمد ہوتی ہے تو اس کی تمہید جنت کے سیب کے ساتھ ہوتی ہے یہ ایک طویل موضوع ہے یہاں صرف اشارہ کرنا مقصود تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار