

Loading content...
دوستوحقیقت یہ ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی یہ تشنگی پانی کی نہیں تھی بلکہ وہ اپنی حقیقت مطلقہ یعنی حقیقت محمدیہؐ میں فنائے ظاہریت طلب فرما رہے تھے گویا آبِ نورِ اِلٰہی کی تشنگی کا اظہار فرما رہے تھے اور وصل حبیب دکیلئے بے تاب تھے جس کی وجہ سے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے فرزند کی فرمائش کے عین مطابق انہیں تین مراحلِ وصلِ اِلٰہی میں سے گزارا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار