

Loading content...
یہاں میں صرف نتیجہ دینا چاہتا ہوں کہ الما حقیقت محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کلّیت تامہ کا نام ہے کہ جس پر عرش اِلٰہی قائم ہے اس امر پرمصباح الھدایہ اور اپنے دیگر عرفا نیاتی کتب میں آیت اللہ روح اللہ خمینی نے بھی بحث فرمائی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار