

Loading content...
اس پر میں اپنی فضائلیہ مجالس میں تفصیل کے ساتھ عرض کر چکا ہوں اور عرش کے مرادات پر بحث کر چکا ہوں کہ عرش کے بارے میں یہ بھی فرمان ہے کہ عرش علم اِلٰہی کا نام ہے ایسے ہی اس کے بارے میں ایک ایک چیز کا ذکر میں نے کیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار