

Loading content...
اس روایت پر بحث کرتے ہوئے کئی عرفا نے یہ لکھا ہے کہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں مشہور ہے کہ انہوں نے ایک خشک کنوئیں میں اپنا لعابِ دہن ڈال کر اُسے کناروں تک پانی سے لبریز کر دیا تھا اُسی زبانِ مبارک کو چوس کر پروان چڑھنے والی ذات اپنے لخت جگر کے دہن مبارک میں زبان داخل بھی فرمائیں اور پھر بھی ان کی پیاس نہ بجھے یہ ناممکن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار