

Loading content...
میں گزارش کر چکا ہوں کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے تین مرتبہ میدان سے واپس آکر تین مختلف فقرے استعمال فرمائے جن سے یہ تبادر ہوتا ہے کہ انہیں شدید پیاس محسوس ہو رہی تھی یعنی شدید تشنگی کے عالم میں وہ اظہار تشنگی فرما رہے تھے ان کا پہلا فقرہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار