

Loading content...
عرفا و روحانیین کی دنیا بھی بڑی عجیب ہوتی ہے کیونکہ انہیں فضائل میں مصائب کے اسرار نظر آتے ہیں اور مصائب میں فضائل کے اسرار نظر آتے ہیں اور یہ کسی مقام پر بھی غیر متوازن یا اَن بیلنس(unbalance)نہیں ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار