

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریںکہ اب تو اس مظلوم کا انتقام ہو اب تو اس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو ہمشکل پیغمبر بیٹےؐ کی خوشیاں نصیب ہوںاب تو یہ معظمہ صلواة اللہ علیہا بی بی اپنے پاک لعلؐ کی ابدی خوشیاں دیکھیںاب تو اس پاک شہزادے کی پاک بہنیں صلواة اللہ علیہن اپنے بھائی کی شادی کے شگن کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار