

Loading content...
عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا رو کر فرماتی ہیں بھائی میرے لعلؐ پر جو کچھ بیت رہی ہے وہ ہم سے بھی پوشیدہ نہیں ہے ہمارے بس میں نہیں کیا کریں؟ ہم نے تو اسے پردوں میں پالا تھا جس رنگ میں آج وہ زین سے اتر رہا ہے برداشت کرنا مشکل ہے گھوڑا بھاگ رہاہے جس طرف رخ کرتا ہے ظالم ظلم برساتے ہیں میرا یہ نازوں کا پالا کوئی اس طرح زین سے اترنے کے لائق تھا میرا ویر اب کوئی تو مجھ غریب پر احسان کرے اور میرے بیٹے کو آرام سے زین سے اتار دے اور اگرکوئی یہ احسان نہیں کر سکتا تو پھر کوئی میدان میں پردہ ہی کروا دے تاکہ میں خود جا کر اپنے بیٹے کو زین سے اتاروں اورجا کر اسے پانی بھی پلاؤںوہ زخمی ہے اور زخمی کو پیاس بہت لگتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار