

Loading content...
اس کے بعد خیام کی طرف رخ کر کے فرمایا پاک بہن آمدن خیر کی ہو آپ کے پاک لعل سے زین چھوٹ رہی ہے ہم دیکھ رہے ہیں میدان میں اس کی عجیب کیفیت ہے آپ کا لخت جگر زخمی ہو کر زین پر جھکا ہوا ہے، اس کے ہاتھ سے لگام چھوٹ چکی ہے اس کے سینے میں نیزے کا پھل لگا ہوا ہے اور جس انداز میں وہ گھوڑے سے اترنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ ہم سے برداشت نہیں ہو رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار