

Loading content...
اِدھر عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے زمین کو زینت بخشی اُدھر سگی والدہ صلواة اللہ علیہا کا سرسجدے میں جھک گیا روکر فرماتی ہیں خالق میری قربانی قبول فرما پھر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اس وقت تک سجدے سے سرنہ اٹھایا جب تک کہ جوان بیٹے کی لاش خیام میں نہ آگئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار