

Loading content...
ادھر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ سے تلوار گری ادھر کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کا سراپنے گھوڑے کی کوچ سے آ لگا ادھرکردگارِوفا علیہ الصلوات والسلام کا سر کوچ سے لگا تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے کرسی چھوٹ گئی ادھر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے کرسی چھوٹی تو دائی پاک سلام اللہ علیھا کی پیشانی خیمے کی چوب پر آلگی اِدھر دائی پاک سلام اللہ علیھا کا ماتھا چوب سے لگااُدھر جناب شریکة الحسینؐ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا جگر پر ہاتھ رکھ کر زمین پر بیٹھ گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار