

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام جنگ میں مصروف تھے کہ منقذ بن مرہ عبدی ملعون نے چھپ کر وار کیا، شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اس کے تحفے کو حبیب ازل کا تحفہ سمجھتے ہوئے سینے سے لگایا مگر اثر یہ ہوا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ سینے پر آگیا گلابی عمامہ بائیں طرف گرا تلوار دائیں طرف گر ی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پیشانی آہستہ آہستہ راہوار کی کوچ سے آ لگی شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے آہستہ آہستہ آواز دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار