

Loading content...
جس وقت حکیم بن طفیل ملعون اور ابن نوفل ملعون نے دو ہزار جوانوں کے دستے کے ساتھ مل کر حملہ کیا تواس وقت کردگارِوفا علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر کرب ناک اضطراب طاری ہوا اور وہ جوش وجلال میں اپنے ہونٹ چبانے لگے یہ کیفیت دیکھ کر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت یہ تھی کہ کرسی پر تشریف رکھتے مگر بیٹھ نہیں سکتے تھے اور پھر اٹھ کھڑے ہوتے پھر بیٹھ جاتے پھر اٹھ کھڑے ہوتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار