

Loading content...
جس وقت مصرع بن غالب ملعون واصل جہنم ہوا تو پھر کیفیات کے منتقل ہونے کاسلسلہ شروع ہوا سب سے پہلے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے چہرے پر ہلکی سی مسرت دوڑی یہ مسرت کی لہرکریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے دائی پاک تک اور دائی پاک سے معظمہ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا تک اور معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا تک پہنچی ،انہوں نے شکر ادا فرمایا کہ میرے نورِ نظر کو فتح نصیب ہوئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار