

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام فوجوں میں گھر جا تے تو ان کے چہرے پر زردی آجاتی تھی اور جب فوجوں کی صفیں الٹ کر باہر آتے تو ان کے چہرے پر خوشی کی سرخی چھاجاتی تھی اور یہ تمام کیفیات سلسلہئِ نگاہ کے ساتھ خیام تک جارہی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار