

Loading content...
میدان کے گردوغبار میں کچھ نظر نہیں آرہا تھاصرف وقفے وقفے سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے نعرۂ تکبیر کی آواز سنائی دے رہی تھی، اس غبار کی وجہ سے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام اپنے رہوار کو مزید میدان کے قریب لے گئے کیونکہ دور سے کچھ نظر نہیں آرہا تھا جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام مصروف پیکار تھے اُس وقت کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے رخ انور کا رنگ بار بار تبدیل ہورہا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار