

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت دو ہزار آزمودہ کار جوانوں کے ساتھ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کو تنہا جنگ کرتے دیکھا توان کے رخ انور کا رنگ متغیر ہوگیا فرمایامیرا لعل اب اللہ کے حوالے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار