

Loading content...
فرماتے ہیں کہ آج میدان جنگ میں جنگ کے تمام حقائق سامنے آ جائیں گے کیونکہ آج ہمارے سامنے آنے والے ہر ملعون نے اپنے ابدی انجام کو پہنچنا ہے ہمیں خالقِ عرش کی قسم ہم آج اُس وقت تک اپنی تلوار چلائیں گے کہ جب تک دشمن ملاعین کی تلواریں کند ہو کر نیام میں نہیں پہنچ جاتیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار