

Loading content...
میدان میں دو ہزار گھوڑوں کے دوڑنے کی وجہ سے گرد وغبار کے بادل چھائے ہوئے تھے ان گرد وغبار کے بادلوں کے اندر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی تکبیر کی آواز گونج رہی تھی اور ان کی تلوار دشمنوں کی صفوں کے سیاہ بادلوں میں بجلی کی طرح چمک رہی تھی گویا کرار و فرار کی کسوٹی لگی ہوئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار