

Loading content...
جس وقت اس ملعون کا انجام دیکھا تو عمرا بن سعد زہری ملعون نے حکیم بن طفیل ملعون اور ابن نوفل ملعون کو حکم دیا کہ اب تم دو ہزار آزمودہ کا ر نوجوانوں کے ساتھ حملہ کرو جس وقت دو ہزار کے دستے نے حملہ کیا تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے بھی اپنے راہوار کی باگ اٹھائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار