

Loading content...
اس ملعون نے گھوڑا دوڑایا اور جہاں آکر اسے گھوڑے کو روکنا چاہئے تھا اوروہاں نہیں روکا بلکہ اس کا گھوڑا سابقہ انداز میں سرپٹ دوڑتا ہی چلا آیا تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اس ملعون کی نیت سمجھ گئے جس وقت اس ملعون کا گھوڑا بالکل قریب آیا تو شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے ساون کے بادل کی طرح کڑک دار آواز میں نعرۂ تکبیر بلند کیا اِس ملعون کے آتے ہوئے گھوڑے کے قدم ایک دم رک گئے اور وہ پچھلے دو پیروں پر کھڑا ہوگیا اس ملعون کے سنبھلنے سے پہلے اس کا گھوڑا واپس مڑا اور لشکر کی طرف دوڑپڑا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار