

Loading content...
اپنے گھوڑوں کے کانوں میں کپاس بھروا کر وہ مخالف پر حملہ کر دیتے اور جب یہ گھوڑوں کی اُس باڑ کے قریب پہنچتے تو اُس وقت جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام اپنی گرجدار آواز میں نعرۂ تکبیر بلند فرماتے آواز اتنی گرجدار ہوتی کہ جس کے خوف سے دشمن کے گھوڑے بدحواس ہو کر بدک جاتے اورساری حفاظتی دیوار ہل جاتی تھی جس کی وجہ سے حملہ کرنا آسان ہوجاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار