

Loading content...
ابن سعد ملعون نے حکیم بن طفیل ملعون سے کہا کہ تم جوانوں کی چھانٹی جاری رکھو میںذرا ا س ملعون کے دو ہاتھ دیکھ لوں ، ابن سعد ملعون نے مصرع بن غالب ملعون کو حکم دیا کہ اب تم جاکر شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام سے جنگ کرو، ہماری طرف سے تمہیں اجازت بھی ہے اور تمہیں انعام بھی ملے گا، اجازت ملتے ہی اس ملعون نے اپنے گھوڑے کا رخ موڑا اور اسے دوڑاتا ہوا میدان میں آ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار