

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ ابن سعد ملعون کہہ رہا تھا کہ یہ سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شبیہہ اکبر ہیں اس لئے ان کے ساتھ اکیلے جنگ کرنا جہنم کو ماں کہنے کے مترادف ہے اس میٹنگ میں سب نے یہ فیصلہ کیا کہ بہتر یہ ہے کہ ابن نوفل ملعون اور حکیم بن طفیل ملعون (جس نے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کو شہید کیا تھا) ان دونوں کو آزمودہ کار ہزار ہزار جوانوں کا دستہ دیا جائے اور یہ دو مختلف اطراف سے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پر حملہ کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار