

Loading content...
ایک دن امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ اقدس میں شجاعت نبویہ زیر بحث تھی تو وہاں پر اسداللہ الغالب علیہ الصلوات والسلام نے ایک سٹیٹ منٹ(Statement)دی اور فرمایا کہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شجاعت اِلٰہیہ کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ جب بھی کبھی کوئی جنگ اپنے عروج پر ہوتی اور ہمیں پناہ وظہیر کی ضرورت محسوس ہوتی تو ہم بھی شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پناہ میں آکر جنگ کیا کرتے تھے کہ ان کی پناہ اللہ کی پناہ تھی …(R_294)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار