

Loading content...
یہاں میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے مسلّمات میں سے ایک مسلّمہ یہ بھی ہے کہ جو بھی امامِ وقت ہوگا اس کا اپنے زمانے کے تمام افراد سے زیادہ شجاع ہونا شرط امامت ہے، اگر زمانے کے امام سے کوئی بھی شخص زیادہ شجاع ہوتو وہ امام امامت کے منصب کا مستحق نہیں رہ سکتا، اس لئے ہر زمانے میں جو امام ہوتے ہیں وہ شجاعت اِلٰہیہ کا مظہر کامل ہوتے ہیں، یعنی امام بزدل ہو ہی نہیں سکتا، یہ ایک مسلّمہ ہے جس سے کوئی شیعہ عالم وجاہل انکا ر نہیں کر سکتا ہے …(R_293)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار