

Loading content...
شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنے رخِ انور سے نقاب اٹھایا اور پیشانی پر ہاتھ رکھ کر لشکر شام کا جائزہ لیا، اس وقت ابن سعد ملعون اپنے جرنیلوں کے ساتھ میٹنگ کر رہا تھا کہ اس شہزادے کے ساتھ جنگ کرنے کیلئے اب کسی تنہافرد کو نہ بھیجا جائے کیونکہ جو بھی جائے گا وہ زندہ واپس نہیں لوٹے گا، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکمل شبیہہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار