

Loading content...
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اس انداز میںجلوہ آرائی فرمائی تو ابن سعد ملعون کا سارا لشکر حیرت ومبہوتیت کے سمندر میں غرق ہوگیا اور اہل کوفہ ان کے حسنِ جلالت وجمال کے نورِ جاذب الشعور سے مسحور نظر آنے لگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار