

Loading content...
یہ عرض کر کے عقال کو ایڑھ لگائی اور میدان میں آکر عقال برق جمال کو روکا، اس مرتبہ اہل لشکر نے دیکھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کا لباس تبدیل تھا، سرمئی عبا پر گلابی عمامہ بہت خوبصورت لگ رہا تھا اور رخِ انو رکی نورانیت کی وجہ سے سر زمینِ کربلا کے ذرات سورج پر طنز کرنے میں مصروف تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار