

Loading content...
سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمامہ زرہ عبا و قبا سب خون آلود نظر آئے اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے پاک لعلؐ کا لباس تبدیل کروایا اور دوسرا لباس زیبِ تن فرمایا یعنی سرمئی رنگ کی عبا پہنائی سرخ گلابی رنگ کا عمامہ موزوں فرمایا، اس کے بعد اپنے ہاتھوں سے جوان بیٹے کو عقال پر سوار کیا جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام راہوار پر سوار ہو چکے تو انہوں نے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا آخری سلام کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار