

Loading content...
جس وقت آخری مرتبہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام خیام میں تشریف لائے تو اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نگاہ فرمائی کہ جو تبرکاتِ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُن کے بدن پر موزوں فرمائے تھے وہ زخموں کی وجہ سے خون آلودہ ہو چکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار