

Loading content...
یعنی شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت آخری مرتبہ بیٹے کو روانہ فرمایا تو لخت جگر کو خز کا ریشمی سرمئی رنگ کا لباس پہنایا اور گلابی رنگ کا عمامہ سر اطہر پر موزوں فرمایا اور خیام ہی میںسے گھوڑے پر سوار کر کے روانہ فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار