

Loading content...
میدان کربلا کے جنوب کی طرف خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کے خیام نصب تھے ، خیام کی آخری قنات کے دروازے سے ایک جوان گھوڑے پر سوار ہو کر پردے کو ہاتھ سے اٹھا کر اور خود سر جھکا کر پردے کے نیچے سے گزرتے ہوئے باہر تشریف لائے یہ سرمایۂ آل عبا ہمشکلِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملکہ ہجرصلوات اللہ علیھاکا نوجوان بھائی ہے، جن کا رہوار سمندرنگ کا ہے، پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے سرمئی رنگ کی عبا زیبِ بدن کی ہوئی ہے، گلابی رنگ کا عمامہ سر اطہر پر موزوں ہے، تاریخ کے الفاظ یہ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار