

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ یہ دو زخم ایسے ہیں جو مندمل ہونے کے ہیں ہی نہیں ،یہ پہلو کا زخم میرے قوتِ بازو شہنشاہ وفاؐ بھائی کی شہادت کا زخم ہے اوریہ سینے کا زخم شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا ہے ،امت ملعون نے یہ دو زخم ہمیں ایسے دیئے ہیں جو کبھی مندمل نہیں ہو سکتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار