

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ نے کل جو مجلس عزا بپا کی تھی اور مومنین نے جو آنسو بہائے تھے ان سے ہمارے جسم اطہر کے زخم مندمل ہوگئے ہیں، کیونکہ عزاداری کے اشکِ غم ہمارے زخموں کا مرہم ہیں، اس عالم نے عرض کی آقاؐ پھر یہ دو زخم کون سے ہیں جو ان آنسوؤں سے بھی مندمل نہیں ہو ئے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار