

Loading content...
دوسری رات انہوں نے پھر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کی، جسم اطہر پر نگاہ کی تو دیکھا کہ ان کے جسم کے تمام زخم مندمل نظر آئے صرف دو گہرے زخم باقی تھے جن میں سے ایک زخم پہلوئے اطہر پر تھا، دوسرا زخم سینۂ اطہر پر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار