

Loading content...
کتاب حزن المومنین کے حوالہ سے اکثر صاحبانِ مقتل نے لکھا ہے کہ ایک عالم نے ایک رات عالم خواب میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کی، جس وقت اس عالم نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے جسم اطہر پر نگاہ کی تو سر اطہر سے لے کر قدم مبارک تک سارا جسم زخموں سے چور نظر آیا، یہ عالم روتے ہوئے خواب سے بیدار ہوئے، اگلے دن انہوں نے ایک مجلس عزا کا اہتمام کیااور بہت گریہ و زاری کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار