

Loading content...
یہاں پر ہمیں دعا کرنی چاہیے کہ یہ خوبصورت جوانیاں دوبارہ اس دنیا میں آباد ہو کر اپنی دکھی مائوں کی آرزو کی تکمیل فرمائیں، ان کی خوشیاں ہوں، پاک مائیں ان کی پیشانیوں پرشگن کے سہرے دیکھیں، ان کی نہ ختم ہونے والی خوشیوں کا زمانہ جلدی آئے، انہیں ابدی خوشیاں دکھانے والے ہمارے وارث عجل اللہ فرجہ الشریف کا جلدی خروج ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار