

Loading content...
اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے لشکر شام سے مخاطب ہوکر فرمایا اگر کسی اور کے دل میں شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کرنے کی حسرت ہوتو اسے بھی بھیج دو ان کا شاگرد موجود ہے اورلائق شاگرد کبھی استادوں کو تکلیف نہیں کرنے دیتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار