

Loading content...
کیا تم نے نہیں سنا تھا جو ہم نے فرمایا تھا کہ آج ہم نے تلوار نیام سے باہر اس لئے نکالی ہے کہ واپس نیام میں نہیں ڈالیں گے اور اگر ہماری تلوار کو نیام کی ضرورت محسوس ہوئی تو تم شامیوں اور کوفیوں کے جسموں کو اپنی تلوار کی نیام بنائیں گے، اب ہماری تلوار کو پھر نیام کی ضرور ت ہے… شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام اہل کوفہ وشام کو مخاطب ہوکر فرماتے ہیں کہ کیا تمہارا سارا لشکر ایسے ہی ناتجربہ کار جوانوں پر مشتمل ہے یا کوئی ماہر فن بھی موجود ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار