

Loading content...
جس وقت وہ ملعون سامنے آیا تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے چہرے کا رنگ متغیر ہوگیا، خیام میں آئے، شہزادے پاکعلیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھانے رخ انور کی تلاوت کی، چہرے پر زردی نظر آئی، روکر دریافت کیا آقا میرا لعل خیریت سے تو ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار